اہور کے کالجز گرلز ہاسٹلز بلکہ صرف لاہور ہی نہیں پاکستان کے بڑے بڑے نامی
گرامی گرلز تعلیمی اداروں کی گل پاشیاں آج سے کچھ عرصہ قبل ہی آفتاب نذیر نے پاش
پاش کردی تھی اب بھی لاہور ہی میں پچھلے دنوں ناجائز حمل کا ابارشن کرواتے ہوئے
ایک طالبہ کی وفات ہوئی جس پہ نا صرف لبرلز کی ماں مری بلکہ ہمارا دوغلا میڈیا
بھی اس ایشو کو اٹھانے پر آمادہ نہیں تقریبا ہفتہ بھر ہونے کو ہے مگر آج بھی
سوائے دو چند کے کوئی اس معاملہ کو اہمیت دینے پر راضی نہیں اداروں انتظامیہ
ریاست کو اب تو سمجھ لینا چاہیئے کہ یہ معاملہ صرف ایک بچی کا نہیں یہ ایک پورا
سسٹم ہے مگر ارے یہ کیا !!! ہمارے سیاستدان اور عہدیداران خود بھی تو انہی تعلیمی
اداروں سے بچیاں سپلائی۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں
0 Comments
Allah