تندور مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا

Eagle Eyes
By -
0
لاہور( 19 مئی2021ء)تندور مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ تندورمالکان نے روٹی کی قیمت بڑھا کر اسے بارہ روپے کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔صدرتندورمالکان ایسوسی ایشن آفتاب گل نے کہا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے سے روٹی آٹھ روپے میں فروخت نہیں کرسکتے ،آٹے کی قیمت بڑھنے سے بارہ روپے کی روٹی فروخت ہوگی ۔ڈپٹی کمشنر نے اس معاملے پر میٹنگ طلب کر لی
Tags:

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!