جیتو PSL میاں چنوں

انشاء اللہ یہ ٹورنامنٹ مئی 2021 عید کے بعد ہو گا جس کی تاریخ کا اعلان چیرمین PSLمیاں
بریکنگ نیوز میاں چنوں پلیز پوسٹ شئیر لو جی کرکٹ کے دیوانو ہو جاؤ تیار آ گیا پاکستان کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ انشاء اللہ یہ ٹورنامنٹ مئی 2021 عید کے بعد ہو گا جس کی تاریخ کا اعلان چیرمین PSLمیاں آصف ندیم صاحب بعد میں کریں گے ۔اور ہاں اس بار جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایونٹ ہو گا جس میں 12انٹرنیشنل کمیرے اور ریویو سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا۔جس میں وائیڈ بال۔نوبال اور Snick وغیرہ DRSکے تھرو کوئی بھی ٹیم لے سکتی ہے۔ جیتو PSL میاں چنوں CEO Adnan Mughal 03126178700

Post a Comment

0 Comments