پایا قورمہ بنانے کی ترکیب

 تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

200 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد





اجزاء
1 بکرے کے پائے بارہ عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد
5 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
7 سونف ایک کھانے کا چمچ
8 پیاز چار عدد درمیانی
9 دہی ایک پیالی
10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
11 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
12 بھنا ہوا کُٹا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
13 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
14 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
15 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Post a Comment

0 Comments