میاں چنوں : 45 پھاٹک کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ. تین ملزمان کی خاتون سے زیادتی. تھانہ صدر پولیس موقعہ پر پہنچ گئی

Eagle Eyes
By -
0
میاں چنوں 45 پھاٹک کے قریب تین ملزمان کی 8 بچوں کی ماں سے زیادتی. بزرگ خاتون نیشنل ہائی وے پر رکشہ سے اتر کر گھر جا رہی تھی، ملزمان تیز دھار آلہ دکھا کر کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کی.متاثرہ خاتون تھانہ صدر پولیس موقعہ پر پہنچ گئی.

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!