میاں چنوں:آوارہ کتے کا معصوم بچے پر حملہ

ججتالہ ٹاؤن کے رہائشی دس سالہ معصوم بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا بچے کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جتالہ ٹاؤن میں آوارہ کتے روز کی بنیاد پر بچوں کو کاٹ رہے ہیں اور آئے روز کوئی نہ کوئی واقعہ پیش آیا رہتا ہے اور آج بھی آوارہ کتوں نے معصوم بچے کو کاٹ لیا اور بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا گیا تالہ ٹاون کے مکینوں کا اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل

Post a Comment

0 Comments