لاہور: برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کا رجحان برقرار

Eagle Eyes
By -
0
لاہور ( آن لائن۔ 19 مئی2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کا رجحان برقرار رہااور اس طرح گزشتہ دو روز کے دوران برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 19 روپے فی کلو کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ جمعرات کے روز برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا اور اس اضافے کے ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت 429 روپے فی کلو کی سطح پر دیکھنے میں آئی
Tags:

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!