میاں چنوں:انتظامیہ کی جانب سے کتا مار مہم شروع کردی گئی.. یاد رہے کہ گزشتہ روز کتوں نے ایک بچے کو بری طرح نوچ ڈالا تھا

Eagle Eyes
By -
0
میاں چنوں:انتظامیہ کی جانب سے کتا مار مہم شروع کردی گئی.. یاد رہے کہ گزشتہ روز کتوں نے ایک بچے کو بری طرح نوچ ڈالا تھا دیر آئے درست آئے تنقید بھی تعریف بھی.ویلڈن میونسپل کمیٹی میاں چنوں میاں چنوں میونسپل کمیٹی نے آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے تقریباً 2لاکھ مالیت کی ادویات خرید لیں. اسسٹنٹ کمشنر زیشان ندیم کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خداداد تارڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ جانوروں کی تلفی کی مہم شروع کر دی

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!