اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے شخص کو 3 بار سزائے موت

مجرم نے/9 .سالہ معصوم بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنانے, کے بعد گلا دبا کر قتل کر ڈالا تھا
چونیاں ( 15 فروری2021ء) اپنی ہی بیٹی کو. زیادتی کے بعد قتل کرنے.والے شخص کو 3 بار سزائے موت، مجرم نے 9 سالہ معصوم بیٹی کو درندگی کا. نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل.کر ڈالا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی معصوم بیٹی کیساتھ زیادتی اور قتل کے گھناونے .جرائم میں ملوث شخص کو عدالت نے عبرت ناک سزا سنا دی۔ عدالت نے. پنجاب کی تحصیل چونیاں میں پیش .آئے دلخراش واقعے .کا فیصلہ سنا دیا۔ چونیاں میں ظالم درندے نے پہلے .اپنی 9 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر .جرم کا پردہ فاش ہونے کے ڈر سے بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر ڈالا تھا۔. مجرم نے بیٹی کو گھر سے دور ویرانے میں لے جا کر ظلم و .بربریت کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں. پولیس نے مجرم .کو گرفتار کر لیا تھ
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک سال قبل پیش. آیا تھا۔ پولیس کی جانب سے واقعے .کی موثر انداز میں تفتیش کی گئی، جس کے نتیجے .میں عدالت نے مجرم کو 3 مرتبہ. پھانسی دینے کی عبرت نام سزا سنائی عدالت نے مجرم کو 25 لاکھ روپے .جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت کے. اس فیصلے پر عوام نے ردعمل دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔. عوام کا کہنا ہے کہ جنسی درندوں کو ایسی ہی عبرت. ناک سزائیں دینے سے ملک میں جنسی زیادتی کے کیسز. پر قابو پایا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ چند ماہ کے .دوران رپورٹ ہونے والے .جنسی زیادتی کیسز کی شرح میں تشویش. ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کے بعد ملک .بھر میں عوام نے ایک مہم شروع کی جس میں .مطالبہ کیا گیا کہ جنسی زیادتی ملزمان کو سرعام پھانسی یا سخت ترین. سزائیں دی جائیں۔ وزیراعظم اور کئی وزراء نے بھی. اس مطالبے کی حمایت کی۔ عوامی مہم کے نتیجہ میں جنسی زیادتی. کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے وفاقی کابینہ نے.’’کسٹریشن قانون‘‘ فوری نافذ کرنے. کی منظوری دے دی تھی

Post a Comment

0 Comments