NEW PSL SONG گلوکارہ میگھا نے پی ایس ایل کا گانا’’ پی ایس ایل کا میلہ سجے ,گا‘‘ تیار کر لی,,

Eagle Eyes
By -
0
لاہور ( آن لائن۔ 15 فروری2021ء) اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے پی ایس ایل کے لیے خصوصی گانا ’’پی ایس ایل کا میلہ سجے گا‘‘تیار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق گانے کی عکسبندی گذشتہ روز گوجرانوالہ کرکٹ سٹیڈیم میں کی گئی اس پر موقع پر وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان،ڈاکٹر ضیا،ڈاکٹرطاہرشہزاد،عمران عابد اور دیگر آفیشلز بھی موجود تھے،میگھا کا کہنا ہے کہ ان کا یہ گانا پی ایس ایل کے موقع پر عوام کے لیے تحفہ ہے گانے پر بہت محنت کی ہے امید ہے سب کو پسند آئیگا،اس گانے کی ڈائریکشن اور میوزک عظیم امین نے دی ہے جبکہ خضر حیات مون نے لکھاہے کوریو گرافی وقاص علی اور زیشان علی جانو نے کی ہے،پی ایس ایل کا یہ سپیشل سونگ چند روز میں ریلیز کردیاجائے گا۔ میگھا کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا یہ گاناپی ایس ایل شائقین کو بہت پسند آئیگ
Tags:

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!