دادو میں 3 سالہ بچی سے زیادتی،خاتون پولیس آفیسر اور لیڈی ڈاکٹر بچی کی حالت دیکھ کر آنسوؤں پر قابو نہ پا سکیں

معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی.. کا نشانہ بنایا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کی جانب سے علاج جاری
دادو ( 17 فروری 2021ء) : زمین پھٹی نہ آسمان گرا، دادو میں تین سالہ بچی کو زیادتی کا. نشانہ بنا دیا گیا،معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنایا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کی جانب .سے علاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق دادو میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے افسوسناک واقعے نے دل دہلا دئیے۔. معصوم بچی کو اپنے پڑوسی نے گھر.. پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دی بچی کو تشویشناک حالت میں پایا گیا۔ پولیس کی جانب سے بچی کو .اسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹرز نے زیادتی کی تصدیق کر دی۔موقع پر موجود خاتون ایس ایچ او بچی کی حالت دیکھ کر آبدیدہ ہو. گئیں۔لیڈی ڈاکٹر نے بھی بچی کی حالت دیکھی تو وہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ پا سکیں۔پولیس نے. بچی کی نشاندہی پر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق بچی کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا. جائے گا اور مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی واضح رہے کہ ملک بھر میں بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات .میں اضافہ ہو رہا ہے۔گذشتہ سال صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اینٹی ریپ آرڈیننس 2020ء کی منظوری دی۔ اس طرح ایسی .خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی راہ ہموار ہو ئی جن کے تحت بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے. مجرموں کو جلد از جلد سزائیں سنائی جا سکیں گی۔ یہ نیا قانون اس واقعے کے بعد منظور کیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون .کو ستمبر میں موٹروے پر اس کے بچوں کے سامنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان بھر میں غم و .غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور وزیراعظم عمران خان سے ایسے جرائم کے خاتمے کے لیے سخت قوانین متعارف کروانے کا. مطالبہ کیا گیا تھا۔ یہ نیا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہو گا لیکن آئندہ چار ماہ .کے اندر اندر اس کی پارلیمان سے توثیق لازمی ہے۔ پاکستانی صدر کا ٹویٹر پر کہنا تھا، ''خصوصی عدالتیں چار ماہ کے اندر. اندر جنسی زیادتی کے کیسز کو نمٹائیں گی، آرڈینیس کے تحت وزیراعظم انسداد جنسی زیادتی کرائسز سیلز کا قیام عمل میں .لائیں گے۔ ‘‘ ایسا کوئی بھی کرائسز سیل چھ گھنٹے کے. اندر اندر میڈیکو لیگل معائنہ کروانے کا مجاز ہو گ

Post a Comment

0 Comments