بچے کے والد. اکرام. نےملزم آصف کو گھر آنے سے منع کیا .جس کا ملزم کو رنج تھا، .ملزم. نے طیش میں آکر بچے کو قتل کر دیا، .ملزم .نے اعتراف جرم کرلیا

لاہور ( 12 فروری 2021ء). لاہور کے علاقے شالیمار میں ڈیڑھ ماہ قبل4سالہ .بچے کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ماں کے مبینہ آشنا نے 4سالہ بچے کو ..قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے .مطابق ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے 4 سالہ بچے عبد الرحمان کے قتل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہور پولیس. نے ملزم آصف کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد .دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ۔
بتایا گیا ہے کہ بچے کے. والد نے2 شادیاں کررکھی تھیں، جس کے باعث. عبد الرحمان .کی والدہ کو اسکا شوہر اکرام وقت نہیں دیتا تھا، اس لیے بچے. کی والدہ اپنی ماں کے گھربہنوں .کےساتھ رہائش پذیرتھی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ قاتل آصف کے بچے کی والدہ .اوراسکی بہنوں کے ساتھ 6 سال سے تعلقات تھے اور ملزم رات گئے تک انہی کے گھر رکارہتاتھ
بتایا گیا ہے کہ بچے کاوالد اکرام جب گھربھی آتا .توبچہ ملزم آصف کے ساتھ کھیلتا رہتا تھا .جس پر بچے کے والد اکرام کو شک ہوا کہ بچہ اسکا نہیں بلکہ ملزم آصف کا ہے۔بچے کے والد اکرام نے شک گزرنے پر آصف کو گھر آنے سے منع کردیاتھا جس کا ملزم کو رنج تھا۔ ملزم نے طیش میں. آکر بچے کو قتل کر دیا پولیس... نے بتایا ہے کہ ملرم نے تفتیش میں قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈیڑھ ماہ .قبل لاہور کے علاقے شالیمار میں 4 سالہ بچے کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس کے قاتل کو پکڑنے کے لیے پولیس تفتیش کررہی تھی ۔ پولیس کی جانب سے دوران تفتیش شک گزرنے پر ملزم آصف .کو گرفتار کیا گیا جس نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کی
0 Comments
Allah