پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ کم سن بچی,, کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے محلے دار کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کی پہچان ,امجد علی کے نام سے ہوئی

لاہور (، 21 فروری 2021) پاکستان میں چھوٹے بچوں اور ,بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بڑھوتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہاتھ پر ہاتھ ,دھرے بیٹھے ہیں۔ آئے روز کسی بچے کے ساتھ پیش آنے والا درندگی کا واقعہ میڈیا پر اُچھالا جاتا ہے اور پھر اُس واقعے ,میں ذمہ دار ملزمان کو پکڑنے کے حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آتی اور اگر پولیس کسی مجرم کو پکڑ بھی لے ,تو اُس کو فوری بنیادوں پر سزا دینے کے بجائے کیس عرصے تک لٹکا دیا جاتا ہے، لاہور ,میں ایک کم سن بچی کے ساتھ ایسا ہی ہولناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ روڑہ بوگن کے ,عمر نامی رہائشی کی 12 سالہ بچی کو محلے دار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ,ہوئے 12 سالہ کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے محلے دار کو گرفتار کر, لیا ہے، گرفتار ملزم کی پہچان امجد علی کے نام سے ہوئی ہے۔
زیادتی کی واردات کا انکشاف ہونے کے بعد پولیس موقع پر, پہنچ گئی، جس کے بعد متاثرہ بچی کو فوری طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ درندگی کے ہولناک واقعے, میں ملوث امجد نامی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں لرزہ خیزوارداتوں کا ہونا معمول بن چکا ہے، پولیس ,عوامی تحفظ کے لئے موثر اقدامات کرتو رہی مگر ان میں چھپی کالی بھیڑیں ملزموں کی پست پناہی میں لگی ہیں جس ,,کی وجہ سے معاشرے میں زیادتی، چوری، ڈکیتی، رہزانی اور جنسی ہراساں جیسے جرائم میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہورہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ,, دنوں یوحناآباد میں 25 سالہ لڑکی کی پر اسرار موت پر ورثا نے الزام لگایا کہ لڑکی کو زیادتی کے بعدقتل کیا گیا۔پولیس ,,نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ مقتولہ کی اعجاز مسیح نامی شخص کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔مقتولہ جنرل ہسپتال اسقاط حمل ,,کیلئے گئی تھی لیکن چل بسی۔ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم,, کے لئے مردہ خانے منتقل کیاگیاتھا
0 Comments
Allah