ظلم کی انتہاء، كهرڑياں والا‎ میں ظالم باپ نے اسلحے کے زور پر اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پولیس نے متاثرہ, لڑکی کی ماں کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کئی, ماہ سے اپنی بیٹی کو ہراسگی, کا نشانہ بنا رہا تھا
كهرڑياں وال) 04 فروری2021ء) ظلم, کی انتہاء، كهرڑياں والا‎ ,میں ظالم باپ نے اسلحے ,کے زور پر اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے ,مطابق تحصیل جڑانوالہ کے علاقے كهرڑياں والا‎ ,میں ایک ظالم باپ نے اپنی ہی بیٹی کی عزت تار تار کر دی۔ اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے,کہ ان کے پاس حلیمہ بی بی نامی, خاتون اپنے شوہر کے خلاف شکایت لے کر آئی۔ خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر ,نے اپنی ہی 16 سالہ بیٹی کی عزت لوٹ لی۔ ملزم کئی ,ماہ سے اپنی بیٹی کو ہراسگی کا نشانہ بنا رہا تھا، جبکہ ایک دن ,اس نے اسلحہ کے زور پر بیٹی کو زبردستی زیادتی ,کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس تمام ,معاملے پر جب اس نے شوہر کا سامنا کیا تو ملزم نے ,اسے پستول دکھا کر دھمکیاں دیں ملزم نے کہا کہ اگر اس تمام معاملے, سے متعلق کسی سے کچھ کہا تو وہ دونوں ,ماں بیٹی کو قتل کر ڈالے گا۔ اس کے بعد ملزم ہر رات اسے نشہ آور, گولیاں کھلا کر بے ہوش کر دیتا اور پھر بیٹی کی ,عزت تار تار کرتا رہا۔ پھر ایک رات سے نے شوہر کو اپنی بیٹی کو زیادتی, کا نشانہ بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ,اور اس کے بعد بیٹی کو لے کر بھائی کے گھر چلی گئی۔ خاتون کی جانب سے, شکایت درج کروانے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار, کر لیا۔ ملزم اور متاثرہ لڑکی دونوں ,کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، رپورٹس ,آنے کے بعد کاروائی کا آگے بڑھایا جائے گا واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران رپورٹ ہونے, والے جنسی زیادتی کیسز کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کے بعد ملک بھر میں عوام نے ایک مہم ,شروع کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ جنسی زیادتی ملزمان کو سرعام پھانسی یا سخت ترین ,سزائیں دی جائیں۔ وزیراعظم اور کئی وزراء نے بھی اس مطالبے کی حمایت کی۔ عوامی مہم کے, نتیجہ میں کچھ ہفتے قبل جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے وفاقی کابینہ نے’’کسٹریشن قانون‘‘ فوری نافذ کرنے کی منظوری دی تھی۔ کابینہ ارکان نے اتفاق کیا کہ کسٹریشن کی سزا کیلئےعالمی اداروں سے رائے لینے یا آمادگی کی ضرورت نہیں۔ ا,رکان نے رائے دی کہ بچوں اور خواتین سے زیادتی کے ملزمان رعایت کے مستحق نہیں,,

Post a Comment

0 Comments