میاں چنوں,, عامر ٹاؤن میں آوارا کتوں نے 13 سالہ عمر کو بری طرح کاٹ کر شدید زخمی کردیا,,,,

Eagle Eyes
By -
0
میاں چنوں؛ عامر ٹاؤن میں آوارا کتوں نے 13 سالہ عمر کو بری
میاں چنوں؛,,عامر ٹاؤن میں آوارا کتوں نے 13 سالہ عمر کو بری طرح کاٹ کر شدید زخمی کردیا. اللہ موصوم بچے کو صحت دے. چیف آفیسر موقع پر پہنچ گے بچے کی عیادت کی اتحادپریس کلب کے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دس روز میں ھماری ٹیم کے بندوں نے تقریبا ایک سو کے قریب آوارہ پاگل کتوں کو ٹھکانے لگایا ھے مزید کوشش جاری ھے

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!