دوسروں کی حق تلفی اور خوشی پر حسد کرنے والے بے حساب ہیں : متیرا

Eagle Eyes
By -
0
لاہور ( آن لائن۔ 20 فروری2021ء) نامور اداکارہ متیرا نے کہا ,,ہے کہ ہمارے معاشرے میں عجیب طرح کے رجحانات اوررویے پروان چڑھ رہے ہیں ،یہاں کوئی غمزدہ بھی ہو تو باتیں کی ,,جاتی ہیں ایسے میں کسی کی خوشی کو کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے
ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ لوگوں سے بھلائی کرنے والوں کی تعداد.. آٹے میں نمک کے برابر ہے اور دوسروں کا حق مارنے اور,, ان کی خوشی پر حسد کرنے والے بے حساب ہیں۔ اگر ایک انسان کامیابی حاصل کرتا ہے تو میں کیوں اس سے حسد کروں/ یا اسے نقصان پہنچانے کیلئے سازشیں کروں ۔ اگر کوئی دکھی ہے تو میں اس کا دکھ نہیں بانٹ سکتی تو مجھے کوئی حق .حاصل نہیں میں ایسا کوئی اقدام کروں جس سے اس کے دکھ میں مزید اضافہ ہو۔ ہمار ے معاشرے میں یہی رجحانات اور رویے .پروان چڑھ رہے ہیں جس سے دل بہت دکھی ہوتا ہے
Tags:

Post a Comment

0 Comments

Allah

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Out
Ok, Go it!