افسوسناک واقعہ
میاں چنوں
نواحی گاوں 7 کرملی والا کے رہنے والے حاتم کھوکھر کی بیٹی مصباح جو کھیتوں سے مکئ کٹائی کے بعد لکڑیاں
سر پر رکھے درانتی ہاتھ میں پکڑے گھر جا رہی تھی کہ راستے میں سر کے اوپر رکھی لکڑیوں کے وزن کی وجہ سے گر گئی اور ہاتھ میں پکڑی درانتی پیٹ میں جا لگی جسے فوری طور پر 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا اور بعد میں ملتان ریفر کر دیا گیا دعا خدا جلد صحت یاب کرے امین
0 Comments
Allah