لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور میں دل خراش واقعہ

گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

اندرون بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی کی وجہ سے چھ بچے اور چار خواتین مرنے والوں میں شامل

آگ کے نور محلہ میں واقع دو مرلہ کے مکان میں بھڑکی
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

 آگ گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

آگ نے مکان کی تینوں منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

 آگ لگنے کی وجہ سے گھر کے  تمام افراد پھنس گئے تھے
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

گھر میں موجود تمام افراد نے خود کو مکان کے پچھلے کمرے میں بند کر لیا
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

گھر میں ظہرالدین بابر نامی شخص  کا پورا خاندان رہائش پذیر تھا
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

جھلس کر مرنے والوں میں ظہرالدین کا ایک بیٹا، ایک بیٹی، بہو، پوتے پوتیاں شامل ہیں

لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

مرنے والوں میں چھ بچے اور چار خواتین شامل  ہیں
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

60 سالہ سائرہ بانو زوجہ ظہر الدین بابر، 25 سالہ عنمبر، 40 سالہ فرزانہ بھی جانبحق مرنے والوں میں شامل
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

 14 سالہ سونو، 07 مہینے کا عالمداد،  13 سالہ سیماب، ثانیہ 18 سال ,13 سالہ مونو،  16 سالہ عادل اور 4 سالہ انزل فاطمہ شامل ہیں
لاہور میں دل خراش واقعہ گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد جاں بحق ہوگئے

 تمام ڈیتھ باڈیز کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ریسکیو کی جانب سے آپریشن مکمل کر لیا گیا

Post a Comment

0 Comments